ہماری ٹیم
اردو اے آئی — Wang Lab of Innovation (WALI) کی ایک پروڈکٹ
Wang Lab of Innovation (WALI)
پاکستان میں ٹیکنالوجی، جدت اور مقامی زبانوں میں علم کی رسائی
اردو اے آئی Wang Lab of Innovation (WALI) کی ایک پروڈکٹ ہے۔ WALI پاکستان میں رجسٹرڈ ادارہ ہے جو ٹیکنالوجی اور مقامی زبانوں میں علم کی رسائی کے لیے کام کرتا ہے۔ اردو اے آئی اس کا مرکزی عوامی پلیٹ فارم ہے جو ۲۵ کروڑ اردو بولنے والوں کو اے آئی انقلاب سے جوڑ رہا ہے۔
اردو اے آئی — Internet Society
Internet Society کی ویڈیو میں دیکھیں کہ اردو اے آئی کیسے کام کرتا ہے
اردو اے آئی امپیکٹ پروگرام
اردو اے آئی امپیکٹ پروگرام کے تحت پاکستان بھر میں 40 ہزار سے زائد افراد کو کمیونٹیز میں AI کی تربیت دی جا رہی ہے۔ یہ پروگرام AVPN، Google.org اور Asian Development Bank (ADB) کے تعاون سے چل رہا ہے۔
ہمارے ساتھ کام کریں
کیا آپ اردو زبان میں اے آئی تعلیم کے مشن میں حصہ لینا چاہتے ہیں؟ ہم مضمون نگاروں، مترجمین، ویڈیو بنانے والوں اور اردو AI کمیونٹی کے رضاکاروں کا خیرمقدم کرتے ہیں۔
رابطہ صفحہ کے ذریعے ہم سے بات کریں۔